بزنسپاکستانتازہ ترین

سونا پھر ہزاروں روپے مہنگا ہو گیا

تیسرے کاروباری روز کے اختتام پر سونے کی فی تولہ قیمت میں 5 ہزار 5 سو روپے کا اضافہ ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق آج کاوربار کے اختتام پر پانچ ہزار پانچ سو کےاضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2لاکھ 5ہزار روپےتک پہنچ گئی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker