انٹرنیشنل

دبئی میں یومِ آزادی پاکستان کا شاندار جشن، 60 ہزار سے زائد افراد کی شرکت

دبئی میں یومِ آزادی پاکستان کی مناسبت سے شاندار جشن منایا گیا۔

دبئی میں  یومِ آزادی پاکستان کی مناسبت سے رنگا رنگ تقریب سجائی گئی جس میں 60 ہزار سے زائد افراد نے شرکت کی، تقریب میں ملی نغمے بھی گائے گئے۔

 تقریب میں اماراتی وزیر برائے رواداری و بقائے باہمی شیخ نہیان بن مبارک آل نہیان نے خصوصی طور پر شرکت کی۔

اس موقع پر  شیخ نہیان بن مبارک نے پاکستانی کمیونٹی کو ترقی میں اہم کردار ادا کرنے  پر خراجِ تحسین پیش کیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker