بزنسپاکستانتازہ ترین

ملک میں سونے کی قیمت میں اضافہ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 800 روپے کے اضافے کے بعد 24 قیراط کا سونا 2 لاکھ 11 ہزار 800 روپے فی تولہ ہو گیا۔ایسوسی ایشن کے مطابق 686 روپے کے اضافے کے بعد 24 قیراط کے 10 گرام سونے کا بھائو 1 لاکھ 81 ہزار 584 روپے ہو گیا ۔عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کا بھائو 2 ڈالرز کے اضافے سے ایک ہزار 960 ڈالرز فی اونس ہو گیا ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker