پاکستانتازہ ترین

اسلام آباد اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور اس کے گردو نواح میں زلزلےکے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

اسلام آباد کے علاوہ راولپنڈی، اٹک اور چکوال میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3.2 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کی گہرائی 25 کلومیٹر تھی۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلےکا مرکز اسکردو، گلگت بلتستان تھا۔

زلزلے کے بعد پاکستان میں سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر ‘#earthquake’ ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker