پاکستانتازہ ترین

وزیراعظم نےسربراہ پاک فضائیہ کی مدت ملازمت میں توسیع کردی

وزیراعظم نے پاک فضائیہ کے سربراہ ائیرچیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھوکی مدت ملازمت میں ایک سال کی توسیع دے دی۔

وزیراعظم نے ائیرچیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی سمری صدر مملکت کو بھجوادی ہے۔

صدرمملکت ائیرچیف مارشل ظہیر احمد بابرسدھو کی مدت ملازمت میں توسیع کا اعلان کریں گے۔

‏ظہیراحمدبابر سدھو نے 19 مارچ 2021 کو پاک فضائیہ کی کمان سنبھالی تھی۔ انہوں نے 1986میں بطورفائٹرپائلٹ پاک فضائیہ میں شمولیت اختیارکی تھی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker