پاکستانتازہ ترین

ملک بھر میں تین دن بینک بند رہیں گے، ترجمان اسٹیٹ بینک

ترجمان اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں تین دن بینک بند رہیں گے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے ترجمان کے مطابق ملک بھرمیں ہفتےسےپیر3 روزتک بینک بندرہیں گے،پیرکونئے مالی سال کےپہلےروزبینکوں کی چھٹی ہوگی۔

ترجمان اسٹیٹ بینک کا مزیدکہنا ہے کہ پیرکوبینکس کاعملہ کام پرآئےگالیکن پبلک ڈیلنگ نہیں ہوگی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker