پاکستانتازہ ترین

ضلع کرم میں بنکرز گرانے کا کام جاری، حکام نے 30 سے زائد بنکرز گرادیے

پشاور: کرم میں بنکرز گرانے کا کام جاری ہے اور اب تک کئی بنکر کرائے جاچکے ہیں۔

سرکاری ذرائع کے مطابق کرم میں بنکرز کی تعداد 250 سے زیادہ ہے جہاں اب تک 30 سے زائد بنکرز گرائے جاچکے ہیں۔

سرکاری ذرائع کا کہنا ہےکہ دونوں فریقین امن معاہدے پر عمل درآمد کے لیے جرگہ کررہے ہیں جب کہ غذائی اشیاء اور دیگرسامان کی 453 گاڑیاں کرم پہنچائی جا چکی ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker