انٹرنیشنل

افغان صوبے کنڑ میں اسکول کے قریب دھماکہ، 6 طلبہ جاں بحق

افغانستان کے صوبے کنڑ میں اسکول کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 6 طلبہ جاں بحق اور 97 زخمی ہوئے۔

غیر ملکی میڈیا نے افغان حکام کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ دھماکا مشرقی علاقے میں اسکول کے قریب ہوا جس کے نتیجے میں طلبہ جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔

رپورٹ کے مطابق پولیس اور تحقیقاتی ٹیمیں جائے وقوعہ پہنچ گئیں جبکہ واقعے کے حوالے سے مزید تحقیقات کی جارہی ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker