بلوچستان
ڈھاڈر کے قریب مسلح افراد کی فائرنگ، چیف آفیسر محمد اسد گردن میں گولی لگنے سے زخمی

سبی بولان ڈھاڈر کے قریب مسلح افراد کی فائرنگ، چیف آفیسر محمد اسد گردن میں گولی لگنے سے زخمی۔
سبی بولان، ڈھاڈر کے قریب بہرا بہرام کے مقام پر رات تقریباً 10 بجے مسلح افراد کی فائرنگ سے چیف آفیسر محمد اسد ولد احمد خان محمد حسنی زخمی ہوگئے، جنہیں ابتدائی طبی امداد کے بعد کوئٹہ منتقل کردیا گیا



