تازہ ترینپاکستان

سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ

کراچی: ملک بھر میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ ہوگیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 6100 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 3 لاکھ 56 ہزار سے زائد ہوگئی ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 5 ہزار 232 روپے کے اضافے کے بعد 3 لاکھ 53 ہزار ہوگئی ہے۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 61 ڈالر اضافے کے بعد 3377 ڈالر فی اونس ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker