Khyber Pakhtunkhwaتازہ ترین

لکی مروت سے اغوا ہونے والے تین فوجی جوانوں کو بے دردی سے زبح کر کے شہید کر دیا گیا

ضلع لکی مروت کے علاقے عمر اڈہ سے 4 جولائی کو طالبان نے ناکہ کے دوران گاڑی سے اتار کر اغوا کرنے والے 3 سیکورٹی فورسز کے جوانوں کو کرکے ذبح کرکے شہید کر دیا۔
شہداء میں
لانس نائیک نسیم تعلق ضلع کوہاٹ
#لانس نائیک محمد راشید تعلق ضلع کوہاٹ
#سپاہی محمد شیر ضلع کرم ،،، اپر کرم شامل ہیں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker