موسمPunjab

اوکاڑہ: آسمانی بجلی گرنے سے 2 افراد جاں بحق

اوکاڑہ میں  آسمانی بجلی گرنے سے 2  افراد جاں بحق ہوگئے۔ 

ریسکیو حکام کے مطابق آسمانی بجلی گرنے کا واقعہ اوکاڑہ کے علاقے حویلی لکھا میں پیش آیا جہاں 2 افراد جاں بحق ہوئے جن میں ایک نوجوان اور ایک خاتون شامل ہے جب کہ واقعے میں ایک لڑکی زخمی بھی ہوئی۔

ریسکیو حکام کا بتانا ہے کہ جاں بحق اور زخمی ہونے والے افراد کھیتوں میں کام کررہے تھے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker