انٹرنیشنل

امریکی ریاست الاسکا میں 7.1 شدت کا زلزلہ

امریکی ریاست الاسکا میں سات اعشاریہ ایک شدت کا زلزلہ آیا۔ تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

امریکی میڈیا کے مطابق  زلزلہ سینڈ پوائنٹ  کے جنوبی علاقے میں 10 کلومیٹر گہرائی میں آیا ۔ لوگ خوف کا شکار ہوگئے۔

حکام کی جانب سے سونامی کی وارننگ جاری کی گئی تاہم یو ایس نیشنل سونامی سینٹر  نے وضاحتی بیان میں کہا  ہے سونامی وارننگ جاری نہیں کی گئی،خبریں غلط ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker