بلوچستان کے علاقے ہرنائی اور ملحقہ علاقوں میں جمعہ کو زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے جمعہ کی دوپہر 2 بجکر 14 منٹ پر ہرنائی اور گردونواح میں ز لزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیماہ مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3 اعشاریہ 6 ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کی گہرائی 15 کلو میٹر اور مرکز ہرنائی سے 45 کلو میٹر جنوب مشرق میں تھا۔ تاہم زلزلے سے کسی قسم کی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
With Product You Purchase
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur.
Related Articles

بلوچستان اسمبلی نے ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ بندی اور ثالثی کے کردار پر پاکستان کو سراہتے ہوئے مشترکہ تہنیتی قرارداد منظور کرلی
10 گھنٹے ago
Check Also
Close


