بزنسپاکستانتازہ ترین

ملک میں سونا پھر مہنگا ہونے لگا

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہوگیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے اضافہ ہوا جس کے بعد فی تولہ قیمت 2 لاکھ 9 ہزار روپے ہوگئی۔

10 گرام سونا 686 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 79 ہزار 184 روپے ہوگیا جبکہ عالمی صرافہ میں سونے کا بھاؤ 1925 ڈالر برقرار رہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker