پاکستانتازہ ترین

ایک کروڑ مالیت کےبرانڈڈ فون پاکستان اسمگل کرنےکی کوشش ناکام

کسٹمز حکام نے ایک کروڑ روپے مالیت کےبرانڈڈ فون پاکستان اسمگل کرنےکی کوشش ناکام بنادی۔

اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پرمسافرسے102قیمتی موبائل فون برآمد کرلئے گئےشارجہ سےآنے والے اسرار حسین نےموبائل فون بیگ میں چھپارکھے تھے ۔

کسٹمز حکام نے بتایا کہ ملزم کا تعلق سوات سے ہے، جس کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker