پاکستانتازہ ترین

کوئٹہ میں قتل کی لرزہ خیز واردات،6 سالہ بچے کو ذبح کردیا گیا

کوئٹہ قتل کی لرزہ خیز واردات,6 سالہ بچے کو ذبح کردیا گیا,بچے کے والدین بھی زخمی۔
#کوئٹہ مشرقی بائی پاس کے علاقے بوراک ہاؤسنگ سکیم میں گھر کے اندر گھس کر 18 سالہ لڑکے نے 6 سالہ بچے کو ذبح کر دیا۔
18 سالہ بدبخت قاتل لڑکے نے بچے کے ماں باپ کو بھی خنجر اور چاکوں کے وار کر کے زخمی کر دیا, بو اطلاعات کے مطابق اہل علاقہ نے قاتل کو موقع پر پکڑ لیا اور پولیس کے حوالے کر دیا۔
ذبح کئے جانے والے 18 سالہ ننھے بچے کی شناخت آصف ولد ضیاء الرحمن کے نام سے ہوئی۔
پولیس سے مزید تفصیلات حاصل کی جا رہی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker