پاکستانتازہ ترین

پی ایس ایکس: 100 انڈیکس میں 1893 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا جہاں 100 انڈیکس میں اضافہ دیکھا گیا۔

آج کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 1893 پوائنٹس اضافے سے 90 ہزار 859 پوائنٹس پر بند ہوا۔

آج کاروباری دن میں 100 انڈیکس 2280 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔

بازار میں آج 46.5 کروڑ شیئرز کے سودے 23 ارب روپے میں طے ہوئے جبکہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 171 ارب روپے اضافے سے 11 ہزار 707 ارب روپے ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker