بلوچستانتازہ ترین

مٹھڑی : بم دھماکے میں دو افراد زخمی

مٹھڑی
بگڑا مہرانی کے ایریا میں بھٹ بزرگ پاس روڑ میں بم بلاسٹ ہوا اطلاعات کے مطابق کوٸی جانی نقصان نہیں ہوا زرٸع
اب تک کے اطلاعات کے مطابق دو افراد زخمی ہوۓ ہے
دھماکہ خیز مواد کو زیر ٕ زمین چھپایا گیا تھا پک اپ گاڑی دھماکے کے ذد میں آیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker