بلوچستانتازہ ترین

کوئٹہ میں دو گروہوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، 7 افراد زخمی

کوئٹہ میں دو گروہوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، 7 افراد زخمی
کوئٹہ سریاب روڈ پر پر دو گروہوں کے درمیان فائرنگ، 7 افراد زخمی۔ پولیس ذرائع کے مطابق کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر دو گروہوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 7 افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو سول اسپتال منتقل کیا گیا، واقعے کی تحقیقات کی جارہی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker