انٹرنیشنلتازہ ترین

افغانستان کے کئی شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں زلزلے کے شدید جھٹکے۔ افغان میڈیا کے مطابق زلزلے کے جھٹکے افغانستان کے کئی شہروں میں محسوس کیے گئے۔ زلزلے کی شدت اور نقصان سے متعلق ابھی معلومات نہیں ملیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker