پاکستانتازہ ترین

جعفر ایکسپریس پر علاقائی حریفوں کی معاونت سے حملے کے ٹھوس شواہد ہیں: پاکستان مشن قونصلر

یویارک: اقوام متحدہ میں پاکستان مشن کے قونصلر جواد اجمل نے کہا ہےکہ پاکستان کے پاس ٹھوس شواہد ہیں کہ جعفر ایکسپریس حملہ علاقائی حریفوں کی بیرونی معاونت سے کیا گیا تھا۔

جیونیوز کے مطابق جواد اجمل نے کہا کہ حملے میں 30 بےگناہ پاکستانی شہری شہید ہوئے تھے، عالمی برادری دہشتگرد حملوں کے متاثرین اور ان کے خاندانوں کی حمایت کرے ۔

انہوں نے مزید کہا کہ دہشتگردوں اور ان کے سرپرستوں کو جواب دہ ٹھہرایا جائے، دہشتگردی اور حقِ خودارادیت کی جائز جدوجہد کے درمیان واضح فرق کرنا بھی لازمی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker