پاکستانتازہ ترین

حکومت پاکستان کا ایس ایس پی آزاد کشمیر راجہ عرفان کو ’تمغہ امتیاز‘ دینے کا فیصلہ

حکومت پاکستان نے آزاد جموں و کشمیر پولیس کے ایس ایس پی راجہ عرفان سلیم کو "تمغہ امتیاز” دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

آزاد جموں و کشمیر پولیس کے ایس ایس پی راجہ عرفان سلیم نے برٹش فیملیز لوٹنے والے خطرناک گروہ کو پکڑا تھا۔

میرپور سے اغوا ہوئے برٹش کشمیری صابر مغل سے برطانیہ میں 2 لاکھ 23 ہزار پاونڈ تاوان وصول کیا گیا تھا۔

عرفان سلیم نےنا صرف ملزمان گرفتار کیے تھے بلکہ برطانیہ جا کر برطانوی پولیس کی مدد سے تاوان کی رقم بھی برآمد کی تھی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker