پاکستانتازہ ترین

اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس پہلی بار 72 ہزار کی سطح عبور کرگیا

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈز بننے کا سلسلہ جاری ہے۔

بدھ کو اسٹاک مارکیٹ میں تیزی دیکھی گئی، 100 انڈیکس میں 692 پوائنٹس کا اضافہ ہوا اور تاریخ میں پہلی بار 100 انڈیکس 72 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کرگیا۔

کاروباری روز کے اختتام پر انڈیکس 72 ہزار 51 پوائنٹس پر بند ہوا۔ جب کہ کاروبار کے دوران انڈیکس کی بلند ترین سطح 72 ہزار 414 پوائنٹس رہی۔

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا ملا جلا دن، 100 انڈیکس میں 74 پوائنٹس کی کمی

خیال رہے کہ آخری کاروباری روز میں 100 انڈیکس 71 ہزار 359 پر بند ہوا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker