بلوچستانتازہ ترین

مستونگ میں مسافر کوچ الٹنے سے 9 افراد زخمی

مستونگ میں مرکزی شاہراہ کھڈکوچہ میں بدرنگ کے مقام پر ابدالی مسافر کوچ الٹ کر حادثے کا شکار۔ کوچ حادثے میں 9 مسافر زخمی ہوگئے۔ دو زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے جنہیں شہید نواب غوث بخش رئیسانی ہسپتال منتقل کیا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker