پاکستانتازہ ترین

بڑی سیاسی جماعتیں اپنی خواتین امیدواروں کو 5 فیصد ٹکٹ دینے میں ناکام

عام انتخابات میں قومی اسمبلی کی جنرل نشستوں پر خواتین کا مقررہ کوٹہ میں بڑی سیاسی جماعتیں عام انتخابات میں جنرل نشستوں پر خواتین کےلئے مقررکردہ 5 فی صد کوٹہ پرعملدآمد نہ کرسکیں۔

ویمن فاؤنڈیشن نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو سیاسی پارٹیوں کی جانب سے خواتین امیدواروں کو 5 فیصد ٹکٹ نہ دینے کے بارے میں آگاہ کیا اور ان کے خلاف قانونی ایکشن کا مطالبہ بھی کیا۔

پی پی پی پی، جمعیت علماء اسلام (ف)، جماعت اسلامی، عوامی نیشنل پارٹی، بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل) اور ٹی ایل پی پانچ فیصد کوٹہ پر عملدرآمد نہ کرسکیں ، جبکہ صرف دو پارٹیوں ایم کیو ایم پاکستان اور پاکستان مسلم لیگ (ن) نے قومی اسمبلی کی جنرل نشستوں پر خواتین کو 5 فیصد سے زیادہ ٹکٹس دیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker