بلوچستانتازہ ترین

نصیر آباد : ٹریفک حادثے میں باپ بیٹا جاں بحق

نصیر آباد میں دھند کے باعث ٹریفک حادثہ،وین کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار باپ بیٹا جاں بحق ہو گئے ،تفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ نوتال کے قریب شدید دھند کے باعث وین کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار باپ بیٹا جاں بحق ہو گئے ۔ شدید دھند کے باعث الصبح دور سے گاڑیاں نظر نا آنے کی وجہ سے وین موٹرسائیکل سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں سوار باپ بیٹا جاں بحق ہوگئے، جاں بحق افراد کی لاشیں ان کے آبائی شہر نوشکی روانہ کر دی گئیں، پولیس نے قانونی کارروائی شروع کردی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker