بلوچستان

دُکی: مانگی ڈیم کے قریب لاش برآمد، لیویز ذرائع

دُکی: مانگی ڈیم کے قریب سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ لیویز فورس نے لاش کو سول ہسپتال دُکی منتقل کر دیا

لیویز ذرائع کا کہنا ہے کہ مقتول کی شناخت عبدالستار ولد عبدالقادر، قوم خروٹی، سکنہ شاٹ کٹ، تحصیل سنجاوی کے نام سے ہوئی ہے۔

ذرائع کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے مقتول کے ہاتھ باندھ کر اسے گولی ماری۔

ضروری قانونی کارروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker