پاکستان

تمام سیاسی جماعتوں کو 29 اگست تک گوشوارے جمع کرانے کی ہدایت

الیکشن کمیشن نے تمام سیاسی جماعتوں کو 29 اگست تک گوشوارے جمع کرانےکی ہدایت کردی ہے۔

ای سی پی اعلامیے کے مطابق سیاسی جماعتیں مالی سال کے اختتام کے بعد 60 روز  کے اندر تفصیلات کے ساتھ پیش کریں گی۔

گوشواروں میں سیاسی جماعتوں کو سالانہ آمدنی اور اخراجات، فنڈنگ کے ذرائع، اثاثہ جات اور واجبات الیکشن کمیشن میں جمع کرواناہوں گے۔

جماعت کی آڈٹ رپورٹ اور تفصیلات پر پارٹی سربراہ کی جانب سے مجاز عہدیدار کے دستخط ہونا ضروری ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker