پاکستان

جج کے چیمبر سے 2 سیب اور ایک ہینڈ واش چوری، مقدمہ درج

لاہور : ایڈیشنل سیشن جج کے چیمبر سے 2 سیب اور ایک ہینڈ واش چوری کرلیا گیا۔

لاہور کے ایڈیشنل سیشن جج کے چیمبر سے سیب اور ہینڈ واش چوری کا مقدمہ تھانہ اسلام پورہ میں درج کیا گیا ہے۔

ایف آئی آر کے مطابق جج نور محمد بسمل کے چیمبر سے2 سیب اور ایک ہینڈ واش چوری ہوئے ہیں۔

پولیس نے مقدمہ درج کرتے ہوئے قانونی کارروائی کاآغاز کردیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker