پاکستانتازہ ترین

پشاور: گھر میں سلنڈر دھماکے سے،3 افراد جاں بحق، 4 زخمی

پشاور میں ایک گھر میں سیلنڈر دھماکے سے 3 افراد جاں بحق جبکہ 4 افراد زخمی ہوگئے۔

ترجمان ریسکیو کے مطابق پشاور کے علاقے اعجاز آباد گلبہار نمبر4 میں گھر کے اندر سلنڈر دھماکا ہوا ہے۔

سیلنڈر دھماکے کے نتیجے میں گھر کے چھت گرنے کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ 4 افراد ہوگئے، ریسکیو ٹیم نے ملبے سے تین افراد کی لاشیں نکال لی، ملبے ہٹانے کےلیے ریسکیو ٹیم کا آپریشن مکمل ہوگیا۔ زخمیوں کو طبی امداد فراہم کرکےاسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker