انٹرنیشنل
لورالائی: کوئٹہ ، پشین ، چمن ، مسلم باغ اور چاغی کے بعد لورالائی میں بھی افغان مہاجرین کے خلاف کریک ڈاؤن

لورالائی میں پولیس اور لیویز انتظامیہ کی جانب سے غیر قانونی افغان مہاجرین کے خلاف بڑے پیمانے پر آپریشن کیا گیا، جس کے دوران سینکڑوں افراد کو گرفتار کرکے واپس افغانستان بھیجنے کیلئے کیمپ منتقل کر دیا گیا



