پاکستان پیپلزپارٹی کی انتخابی کیمپ پر دستی بم حملہ۔ دستی بم انتخابی کیمپ کے باہر گرنے سے زور دار دھماکہ سے پھٹ گیا۔ بم دھماکے سے کوئی جانی نقصان کی اطلاع نہیں۔دستی بم حملہ پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار کے الیکشن کیمپ پر ہوا۔ دھماکہ کے بعد سیکورٹی گارڈز کی فائرنگ حملہ آور فرار ہوگئے۔
With Product You Purchase
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur.
Related Articles

بلوچستان اسمبلی نے ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ بندی اور ثالثی کے کردار پر پاکستان کو سراہتے ہوئے مشترکہ تہنیتی قرارداد منظور کرلی
1 گھنٹہ ago
Check Also
Close


