
بلوچستان میں دہشتگردوں کی حمایت کا الزام ، بیوٹمز یونیورسٹی کا لیکچرار پروفیسر ڈاکٹر عثمان قاضی گرفتار
11 اگست کو کوئٹہ میں ایک خودکش بمبار کو گرفتار کیا گیا، گرفتار بمبار کی نشاندہی پر 12 اگست کو بیوٹمز یونیورسٹی کے لیکچرار ڈاکٹر عثمان قاضی کو گرفتار کیا گیا: ذرائع
2024ء میں ریلوے اسٹیشن پر حملے میں مدد کرنے اور درجنوں بمباروں کو تربیت دینے کا الزام : ذرائع
11 اگست کو گرفتار دہشتگرد 14 اگست کو خون کی ہولی کھیلنے کا منصوبہ بنا رہا تھا: ذرائع



