پاکستانتازہ ترین

روپے کی قدر میں کمی، انٹر بینک میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

انٹر بینک میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 11 پیسے مہنگا ہوا ہے۔

11 پیسے مہنگا ہونے کے بعد انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 61 پیسے پر بند ہوا ہے۔

یاد رہے کہ انٹربینک میں ڈالر گزشتہ روز 278روپے 50 پیسے پر بند ہوا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker