پاکستان

حج 2025 سستا کرنے کیلئے پہلی کامیابی، حاجیوں کے کرائے میں بڑی کمی

اسلام آباد: حج 2025 سستا کرنے کے لیے وزارت مذہبی امور کو پہلی کامیابی مل گئی۔

ذرائع کے مطابق وزارت مذمبی امورکو فضائی سفرپر ہر حاجی کو 50 ڈالرکم ادا کرنا ہوں گے،گزشتہ برس وزارت مذہبی امور نے ہر حاجی کا کرایہ 850 ڈالر کردیا تھا۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ وزارت مذہبی امور نے پی آئی اے سے 800 ڈالر فی حاجی کرایہ طےکرلیا جب کہ وزارت مذہبی امور نے 35 ہزار عازمین کا کوٹہ پی آئی اے کو دیا ہے۔

سعودی ائیرلائن بھی 35 ہزار مسافروں کو حجاز مقدس لےکر جائےگی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker