پاکستانتازہ ترین

ملک میں آج ایک تولہ سونےکی قیمت کیا رہی؟

ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 15 ہزار 200 روپے پر برقرار ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت بھی ایک لاکھ 84 ہزار 500 روپے پر برقرار ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونےکی فی اونس قیمت 2 ہزار 27 ڈالر پر برقرار ہے۔

پاکستان میں سونے کی عالمی قیمت 20 ڈالر پریمیئم شامل کرکے 2 ہزار 47 ڈالر فی اونس ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker