کرکٹ

سنجوگ گپتا آئی سی سی کے نئےچیف ایگزیکٹو بن گئے

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) میں جے شاہ کے بعد ایک اور اہم عہدے پر بھارتی کو تعینات کر دیا گیا۔

سنجوگ گپتا آئی سی سی کے نئےچیف ایگزیکٹو بن گئے ہیں،آئی سی سی چئیرمین جے شاہ نےکہاسنجوگ کپتا کی اس عہدہ پر تقرری کی خوشی ہے۔

چیئرمین جے شاہ کےبعد سنجوگ گپتا دوسرے بھارتی ہیں جو آئی سی سی میں اہم عہدہ پانےمیں کامیاب ہوئے ہیں۔

آئی سی سی کو اس عہدے کے لیے 25 ممالک سے 2500 سے زائد درخواستیں موصول ہوئی تھیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker