بلوچستان

کوئٹہ: نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ: قبرانی روڈ بشیر چوک پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ ایک شخص جاں بحق
پولیس کے مطابق کوئٹہ کے علاقے قبرانی روڈ بشیر چوک کے قریب نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا،
مقتول کی لاش سڑک پر پڑی ہوئی ہے جبکہ تاحال اس کی شناخت نہیں ہو سکی۔ پولیس نے شناخت کے لیے کارڈ جاری کیا ہے جس پر درج پتے کے مطابق مقتول ایئرپورٹ روڈ، محلہ فرسٹ فیملی لائن جیکب آباد کا رہائشی بتایا جا رہا ہے
پولیس نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ اگر کوئی شخص مقتول کو پہچانتا ہو یا اس کے اہل خانہ کے بارے میں معلومات رکھتا ہو تو فوری طور پر پولیس سے رابطہ کرے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker