بلوچستان

کوئٹہ: شابان سے اغواء ہونے والے 2 افراد کی مسخ شدہ لاشیں برآمد

کوئٹہ: شابان سے اغواء ہونے والے 2 افراد مسخ شدہ لاشیں مل گئی ہیں،
لاشیں جمعرات 19 نومبر کو ملیں، ورثاء نے شناخت کرلی
کوئٹہ: نور خان اور احسان اللہ وزیر کو 8 اکتوبر کو پی ایم ڈی سی ایریا سے پک اپ سمیت اغواء کیا گیا تھا
کوئٹہ: دونوں افراد ایف سی کے لیے سبزی لے کر مارواڑ گئے تھے، واپسی پر اغواء ہوئے، پولیس
کوئٹہ: کالعدم بی ایل اے نے 7 نومبر کو جاری بیان میں دونوں مغویوں کو 19 اکتوبر کو قتل کرنے کا دعویٰ کیا تھا
کوئٹہ: قتل کے تقریبا ایک ماہ بعد دونوں مغویوں کی مسخ شدہ لاشیں جمعرات کو شابان سے مل گئیں
کوئٹہ: ورثاء نے کپڑوں اور جوتوں سے نور خان اور احسان اللہ وزیر کی شناخت کی
لاشیں ہم نے خود تلاش کیں، پولیس کی جانب سے تعاون فراہم نہیں کیا گیا، ورثاء

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker