بلوچستان
وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو کی مشیر کھیل مینا مجید کی رہائش گاہ آمد
کوئٹہ: وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو کی مشیر کھیل مینا مجید سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات

کوئٹہ: اس موقعے ہر صوبائی وزیر میر شعیب نوشیروانی، معاون برائے محکمہ داخلہ بابر یوسفزئی بھی موجود تھے
کوئٹہ: میر ضیاء اللہ لانگو نے مینا مجید کے بھائی کے اغوا کے معاملے پر تفصیلات دریافت کیں
کوئٹہ: وزیر داخلہ بلوچستان نے مشیر کھیل مینا مجید سے ان کے بھائی کے اغوا کے واقعے سے متعلق معلومات حاصل کیں
کوئٹہ: صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء لانگو نے مشیر کھیل مینا مجید کو حوصلہ دیا اور بھائی کی بازیابی کے لئیے ہر ممکن اقدامات کی یقین دہانی کروائی



