
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کا بھاؤ 3600 روپے کم ہوکر 4 لاکھ35 ہزار 436 روپے ہوگیا۔
ایسوسی ایشن کے مطابق دس گرام سونے کا بھاؤ 3086 روپے کم ہوکر 373316 روپے ہوگیا۔
عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 36 ڈالر کم ہوکر 4129 ڈالر ہوگیا۔



