بزنس

سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے میں فروخت ہورہا ہے؟

کراچی: ملک بھر میں فی تولہ سونےکی قیمت میں چار ہزار روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک تولہ سونا 4000 روپے اضافے کے بعد اب 4 لاکھ 77 ہزار 762 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔

اس کے علاوہ10گرام سونے کی قیمت3943 روپےبڑھ کر 4 لاکھ 9 ہزار 603 روپے ہوگئی ہے۔

عالمی بازار میں سونے کی قیمت 46 ڈالر اضافے سے 4554 ڈالر فی اونس ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker