بلوچستانمقامی خبریں
نواب محمد خان شاہوانی اور میر کبیر محمد شہی کی سربراہی میں لانگو قبیلے کے زیلی طائفہ (یوسفزئی) کے دو فریقین ( سفرخان لانگوشہید کے خاندان اور ملک محمد جان لانگو خاندان کے مابین خونی تنازعے کا تصفیہ کر دیا گیا اس خونی تنازعے میں صلح کا اختیارسابق وزیر خزانہ میر خالد خان لانگو کے پاس تھا جنہوں نے یہ اختیار نواب محمد خان شاہوانی اور میر کبیر محمد شہی کے سپرد کر دیا اس فیصلے کے معاونین میں میر عبد الحق لانگو،حاجی خورشید احمد لانگو،ٹکری عبد الحئی لانگو،ڈاکٹر سرفراز لانگو ڈاکٹر دوست محمد لانگو میر نذر محمد لانگو آغا طلال شاہ وڈیرہ سکندر لانگو میر عصمت کلوہی وڈیرہ محمد شفاء لانگو حاجی محمد ظاہر لانگو بابے فیصل لانگو میر نثار لانگو اور حاجی منیر لانگوبھی موجود تھے