مقامی خبریں

وڈھ : فائرنگ سے دو نوجوان جاں بحق

وڈھ میں فائرنگ، دو نوجوان جاں بحق، جبکہ ایک شخص کی مبینہ گمشدگی کے خلاف قومی شاہراہ بند۔
وڈھ بازار میں فائرنگ کے ایک واقعے میں موٹر سائیکل سوار دو نوجوان جاں بحق ہوگئے، جبکہ نذیر احمد شیخ مینگل کی مبینہ گمشدگی کے خلاف مرد و خواتین نے احتجاج کرتے ہوئے قومی شاہراہ کو آمدورفت کے لیے بند کردیا۔*

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker