پاکستانتازہ ترین

سونے کی قیمت میں یکدم بڑا اضافہ

کراچی: سونے کی فی تولہ قیمت میں 2400 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

آل پاکستان جیمز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت 2400 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 42 ہزار 700 روپے ہوگئی ہے۔

اس کے علاوہ 10 گرام سونے کا بھاؤ 2058 روپے اضافے سے 2 لاکھ80 ہزار 76 روپے ہے۔

عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 13 ڈالر اضافے سے 2352 ڈالر فی اونس ہوگیا ہے۔

واضح رہے کہ دو روز قبل سونے کی فی تولہ قیمت میں 500روپے کمی ریکارڈ کی گئی تھی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker