پاکستان

ڈیرہ بگٹی، فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں 5 دہشت گرد ہلاک کردیئے، آئی ایس پی آر

انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق ڈیرہ بگٹی میں فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 5 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے بتایا کہ ہلاک دہشت گرد دوران اپریشن مارے گئے دہشت گردوں سے اسلحہ، گولہ بارود اور بارودی مواد بھی برآمد ہوا۔ائی ایس پی ار نے مزید بتایا کہ دہشت گرد مقامی سطح پر متعدد تخریبی کارروائیوں میں ملوث تھے، کامیاب کارروائی کے بعد علاقے میں کلیئرنس اور سینیٹائزیشن آپریشن جاری ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker