پاکستانتازہ ترین

"افغانستان اور ہندوستان کے درمیان 46 ملین ڈالر کا معاہدہ، کابل میں لیبارٹریز قائم ہوں گی”

افغانستان نے ہندوستان سے 46 ملین ڈالر کی مالیت کا ایک معاہدہ طے کر لیا ہے، جس کے تحت یہ رقم امداد یا قرضے کی قسط نہیں بلکہ جدید کوالٹی کنٹرول لیبارٹریز کے قیام کے لیے وصول کی گئی ہے۔ یہ معاہدہ 13 مئی کو کابل میں افغان نائب وزیراعظم ملا عبدالغنی برادر کی موجودگی میں ہندوستانی کمپنی "TCRC” کے ساتھ کیا گیا ہے۔ اس منصوبے کے تحت کابل اور نو اہم بندرگاہوں پر جدید آلات نصب کیے جائیں گے، تاکہ کم معیار کی درآمدات پر روک لگائی جا سکے۔ پانچ سالہ اس معاہدے کو افغانستان میں معیاری نظام کو بہتر بنانے کی جانب ایک اہم قدم قرار دیا جا رہا ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker