پاکستان

رحیم یارخان میں ذہنی معذور لڑکی کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق

رحیم یارخان کے علاقے اسلم ٹاؤن میں 18 برس کی ذہنی معذور لڑکی کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق ہوگئی۔

لڑکی کی لاش مین ہول سے نکال کر ورثاء کے حوالے کردی گئی ہے جبکہ اہل محلہ کا کہناہے کہ 4 روز سے میونسپل کمیٹی کے ایڈمنسٹریٹر کو شکایات کررہے ہیں لیکن کوئی نہیں سن رہا۔

اسسٹنٹ کمشنرصادق آباد کا کہناہے کہ سینٹری سپروائزر کےخلاف مقدمہ درج کردیا گیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker