پاکستان

بنوں سے 3 نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد

بنوں سے تین نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد کی گئی ہیں۔

پولیس کے مطابق بنوں کے علاقے شابری بھرت سے 3 نامعلوم افراد کی لاشیں ملی ہیں۔

پولیس کا کہنا ہےکہ تینوں افراد کو فائرنگ کرکے قتل کیاگیا جس کی تحقیقات جاری ہیں۔

پولیس نے بتایا کہ لاشیں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کردی گئی ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker